عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 5th 2023, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کےلئے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی۔اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کےلئے لاہور پولیس کو معاونت کےلئے درخواست دے دی۔پولیس ٹیم کی سربراہی ایس پی سٹی حسین طاہر کر رہے ہیں۔
عمران خان توشہ خانہ کیس میں مسلسل غیر حاضر رہے جس کی وجہ سے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایدیشنل سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال نے جاری کئے۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 16 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






