یہ 100جوتے بھی کھائیں گے100پیاز بھی اورالیکشن بھی کروائیں گے،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نےعام معافی اورسمجھوتےپرآمادگی کااہم بیان دیاہے۔72گھنٹوں میں قومی اسمبلی تحلیل کرکےصوبائی اسمبلی کےساتھ مل کرالیکشن کرایاجائے۔
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان اپنے رشتہ دار گورنر کوقربانی کا بکرا بنانےجا رہا ہے۔اس کے پاس اگرسپریم کورٹ کاحکم نامہ کھولنےکاوقت نہیں ہےتو پھرآرٹیکل6بھی زیادہ دور نہیں ہے
شیخ رشید نے مزید کہا کہ زرداری الیکشن کیلئے تیار ہےفضل الرحمان اور شہباز شریف الیکشن سے فراری اختیار کئے ہوئے ہیں۔پاکستان مصر اورسری لنکاایک لائن میں آگئےہیں۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ نےپاکستان کاکیس شیڈول میں نہیں رکھااورنہ ہی کوئی پڑوسی ملک مدد دینےکوتیار ہے۔ساری قوم سپریم کورٹ کےساتھ کھڑی ہے
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ سےمزیداہم فیصلے آئیں گےحکمران اقتدارکےمیخانوں میں مدہوش،یہ 100جوتے بھی کھائیں گے100پیاز بھی اورالیکشن بھی کروائیں گے۔ملک پرآسیب کےساۓبڑھ رہےہیں یہ نہ ہونظریہ ضرورت کاجن بوتل سےباہرآجائےاورسب ہاتھ ملتےرہ جائیں۔
ہائیکورٹ سےمزیداہم فیصلے آئیں گےحکمران اقتدارکےمیخانوں میں مدہوش100جوتے بھی کھائیں گے100پیاز بھی اورالیکشن بھی کروائیں گےملک پرآسیب کےساۓبڑھ رہےہیں یہ نہ ہونظریہ ضرورت کاجن بوتل سےباہرآجائےاورسب ہاتھ ملتےرہ جائیں۔بلاول اورشہبازبےمقصد دورےکر رہے ہیں2بجےلاہورمیں پریس کانفرنس کرونگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 5, 2023
عمران خان نےعام معافی اورسمجھوتےپرآمادگی کااہم بیان دیاہے۔72گھنٹوں میں قومی اسمبلی تحلیل کرکےصوبائی اسمبلی کےساتھ مل کرالیکشن کرایاجائے۔فضل الرحمان رشتہ دار گورنر کوقربانی کا بکرا بنانےجا رہا ہے۔اس کے پاس اگرسپریم کورٹ کاحکم نامہ کھولنےکاوقت نہیں ہےپھرآرٹیکل6بھی زیادہ دور نہیں ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 5, 2023

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago




