وفاقی حکومت سیلاب متاثرین سے متعلق اپنے وعدے پورے کرے ورنہ وزارتیں رکھنا مشکل ہوجائے گا :بلاول زرداری
وفاقی وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سیلاب متاثرین سے متعلق اپنے وعدے پورے کرے ورنہ وزارتیں رکھنا مشکل ہوجائے گا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 5th 2023, 11:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کا معاملہ وزیر اعظم سے ملاقات میں زیر بحث آئے گا جبکہ اس حوالے سے قومی اسمبلی میں بھی آواز اٹھائی جائے گی ۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک سیاسی چوہا زمان پارک میں چھپ کر بیٹھ گیا ہے ، چوہے کے پاؤں میں درد ہے جس کی وجہ سے وہ ادھر ادھر بھاگ رہا ہے ،ہمارا مقابلہ کسی کٹھ پتلی جماعت سے نہیں ہے ، ہمیں اپنی توجہ سیاسی چوہے کی بجائے عوامی خدمت پر مرکوز کرنی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے، ہماری کسی سے دشمنی نہیں ہے اور نہ ہی ہم کسی کی مخالفت کے لیے سیاست کرتے ہیں ، ہم خدمت کی سیاست کرتے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




