پی ڈی ایم کے نزدیک اس ملک کا مسئلہ مہنگائی اور معاشی تباہی نہیں بلکہ عمران خان کی گرفتاری اور پابندی ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ


سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آخر بلورانی کو سیلاب زدگان یاد آگئے، الیکشن میں حصہ لینے اور وزارتوں سے نکلنے کا اعلان بھی کر دیا، عنقریب امریکا کا چوتھا دورہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان پر جو پابندی لگائی گئی اور اس کی گرفتاری کیلئے جو پولیس بھیجی گئی اس سے معلوم ہوتا ہے پی ڈی ایم کے نزدیک اس ملک کا مسئلہ مہنگائی اور معاشی تباہی نہیں بلکہ عمران خان کی گرفتاری اور پابندی ہے، 4 بجے عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کروں گا۔
سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف مہنگے سٹوروں کے چکر لگا رہے ہیں، غریب سستے بازار میں دھکے کھا رہا ہے۔پاکستان میں جھمکا اورٹھمکا کی سیاست ختم ہوگئی ہےPDM الیکشن التوا کےلیےکچھ بھی کرسکتی ہے
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ الیکشن شیڈول بھی اس ہفتے آجائےگا ،نوازشریف مہنگےسٹوروں کےچکرلگارہاہےاور غریب سستےبازار میں دھکےکھارہا ہے۔
آخربلورانی کوسیلاب زدگان یادآگئےالیکشن میں حصہ لینےاوروزارتوں سےنکلنےکااعلان بھی کردیاعنقریب امریکہ کاچوتھادورہ کریں گےپاکستان میں جھمکا اورٹھمکا کی سیاست ختم ہوگئی ہےPDM الیکشن التوا کےلیےکچھ بھی کرسکتی ہےARYپرپابندی کی مذمت کرتا ہوں 4بجے عمران خان سےملاقات کےبعد میڈیاٹاک کرونگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 6, 2023

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل




