عمران خان کی بدھ کو عظیم الشان ریلی میں شرکت کروں گا،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف 72 گھنٹے میں اسمبلی توڑیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ سارے ججز کا فیصلہ ہے۔
زمان پارک لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ ملاقات جاری رہی، میں عمران خان کے مشکل وقت کا ساتھی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ وہ بیوقوف اور پاگل ہوگا جو عمران خان کو گرفتارکرے گا، اس سے عمران خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگا، قومی و صوبائی اسمبلی کے الیکشن اکٹھے ہونے چاہئیں۔
شیخ رشید نے کہا عمران خان بدھ کو عظیم الشان ریلی نکالیں گے، پی ٹی آئی کی لاہور ریلی میں شرکت کروں گا، حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا عمران خان اور میری خواہش ہے پورے ملک میں انتخابات ہوں، سکندر سلطان راجہ الیکشن کا شیڈول جاری کریں۔

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 19 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 19 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 19 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 18 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 5 دن قبل



