عدالت نے عمران کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 7th 2023, 2:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بدھ کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا، ذرائع نے جی این این کو بتایا۔
سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے جب کہ پولیس عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سے متعلق سیشن عدالت کو آگاہ کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے عمران کے وارنٹ کی منسوخی کے لیے اپیل تیار کر لی ہے جو آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی جائے گی۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




