میتیں تیونس سے براستہ جدہ سعودی ائیر کی پرواز ایس وی 734 کے ذریعے لاہور لائی گئیں

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 7th 2023, 8:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچ گئیں۔کشتی حادثے میں جاں بحق 9 پاکستانیوں میں سے 7 کی ڈیڈ باڈیز لاہور پہنچیں، جن میں ایک خاتون کی ڈیڈ باڈی بھی شامل ہے۔
میتیں تیونس سے براستہ جدہ سعودی ائیر کی پرواز ایس وی 734 کے ذریعے لاہور لائی گئیں۔اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن کے نمائندے نے ڈیڈ باڈیز وصول کرکے ورثاء کے حوالے کردیں۔ ساتوں افراد کی ڈیڈ باڈیز گجرات ڈویژن روانہ کردی گئیں۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 6 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 43 minutes ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 5 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 8 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






