Advertisement
پاکستان

دنیا کو اس وقت دہشتگردی، جنگ اور نفرت کا سامنا ہے،بلاول بھٹو 

خواتین اور بچیاں جنگوں سے براہ راست متاثر ہو رہی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 8th 2023, 3:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دنیا کو اس وقت دہشتگردی، جنگ اور نفرت کا سامنا ہے،بلاول بھٹو 

نیویارک: وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا اقوام متحدہ کے زیراہتمام بحث و مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اس وقت دہشتگردی، جنگ اور نفرت کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی تنازعات اور جنگوں میں عام شہری نشانہ بن رہے ہیں اور خواتین اور بچیاں جنگوں سے براہ راست متاثر ہو رہی ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین نے مباحثے کے شرکا سے کہا کہ عراق، یوکرین اور افغانستان میں خواتین متاثر ہورہی ہیں،افغانستان میں خواتین کی تعلیم، صحت اور تحفظ کیلئے کام کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں بھارت خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے، ہم سب نے مل کر خواتین کیخلاف جرائم کو روکنا ہے،پاکستان خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کردار ادار کرتا رہے گا۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 9 منٹ قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 19 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement