عمران خان کے خلاف کوئٹہ کیس سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلو ں کی خلاف ورزی ہے،رہنما پاکستان تحریک انصاف


پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں کیس سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلوں کی سراسر خلاف ورزی ہے،اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس عدلیہ کے واضع فیصلوں کی توہین کا نوٹس کیں اور وزیرا اعظم وزیر داخلہ اور وزراء اعلیٰ کو طلب کیا جائے،یہ صورتحال ناقابل قبول ہے
مریم نواز کی کمزور یاداشت کیلئے یاددہانی کہ جسٹس ثاقب نثار نواز شریف کو نااھل کرنے والے بنچ کا حصہ ہی نہیں تھے اس بنچ کی سربراہی آصف سعید کھوسہ کر رہے تھے ڈیرہ سال میں پندرہ جج صاحبان نے نواز شریف کا کیس سنا اور سب قائل تھے کہ نواز شریف کا سارا خاندان منی لانڈرنگ میں ملوث ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 8, 2023
عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں کیس سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلوں کی سراسر خلاف ورزی ہے،اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے یہ صورتحال ناقابل قبول ہے چیف جسٹس عدلیہ کے واضع فیصلوں کی توہین کا نوٹس کیں اور وزیرا اعظم وزیر داخلہ اور وزراء اعلیٰ کو طلب کیا جائے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 8, 2023
فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز کی کمزور یاداشت کیلئے یاددہانی کروا دو کہ جسٹس ثاقب نثار نواز شریف کو نااھل کرنے والے بنچ کا حصہ ہی نہیں تھے۔اس بنچ کی سربراہی آصف سعید کھوسہ کر رہے تھے۔
ڈیرہ سال میں پندرہ جج صاحبان نے نواز شریف کا کیس سنا اور سب قائل تھے کہ نواز شریف کا سارا خاندان منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔
واضع رہے کہ عمران خان پر کوئٹہ میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 گھنٹے قبل





