Advertisement

نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ: مینز، ویمنز دونوں ٹائٹلز واپڈا کے نام

واپڈا کی ماحور شہزاد اور غزالہ صدیق نے پنجاب کی زبیرہ اور اقصیٰ کو 2-0 سے شکست دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 8th 2023, 6:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ: مینز، ویمنز دونوں ٹائٹلز واپڈا کے نام

لاہور: واپڈا نے بیڈمنٹن کا ایک اور قومی اعزاز اپنے نام کر لیا، نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز واپڈا نے جیت لئے۔

لاہور میں کھیلی گئی قومی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان واپڈا کی مینز ٹیم نے ہائیر ایجوکیشن کی ٹیم کو 0-3 کی برتری سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا، جبکہ ویمنز فائنل میں بھی واپڈا کی ٹیم فتح یاب ہوئی اور پنجاب کی ویمنز ٹیم کو 1-3 سے شکست دی۔

مینز فائنل میں واپڈا کے لاروش خان نے ایچ ای سی کے رانا امریز کو 2-0 سے شکست دی، ڈبل میچ میں واپڈا کے عظیم سرور اور زونین نے ایچ ای سی کے روحان اور جلیس سے 2-0 کی برتری حاصل کی جبکہ انفرادی مقابلہ میں واپڈا کے مقیت طاہر نے ایچ ای سی کے آشان کو 2-1 سے ہرایا۔

خواتین کے فائنل مقابلوں میں واپڈا کی غزالہ صدیق نے پنجاب کی زبیرہ کو 2-0 سے ہرایا جبکہ ڈبل ایونٹ میں واپڈا کی ماحور شہزاد اور غزالہ صدیق نے پنجاب کی زبیرہ اور اقصیٰ کو 2-0 سے شکست دی۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 7 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
Advertisement