ڈاکٹر کی عمر 60 سال تھی اور محکمہ صحت سے ریٹائر ہوئے تھے


حیدرآباد: ایک مشہور ماہر امراض جلد ڈاکٹر دھرم دیو راٹھی کو منگل کی رات دیر گئے حیدرآباد کے سٹیزن کالونی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ان کے ڈرائیور نے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) امجد شیخ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی رات اس وقت پیش آیا جب ڈاکٹر دھرم دیو راٹھی صدر بوہری بازار میں کلینک پر اپنی ڈیوٹی کے بعد گھر پہنچے۔
ابتدائی تحقیقات میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر دھرم دیو اور ان کے ڈرائیور حنیف لغاری کے درمیان راستے میں جھگڑا ہوا اور گھر پہنچتے ہی حنیف نے کچن سے خنجر نکال کر اسے قتل کردیا۔
گھر کا باورچی دلیپ ٹھاکر بھی زخمی ہوا جس نے پولیس کو بتایا کہ ڈرائیو خیرپور میرس کا رہائشی ہے، ہندو ڈاکٹر کو بے دردی سے ذبح کر کے گاڑی لے کر فرار ہو گیا۔
دریں اثناء صوبائی وزیر اقلیتی امور گیان چند اسرانی نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ایس ایس پی کو قاتل کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 16 گھنٹے قبل
جنگلات کا تحفظ، پنجاب میں فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیاگیا
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 16 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟
- 19 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز
- 19 گھنٹے قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- 17 گھنٹے قبل

حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز
- 19 گھنٹے قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- 18 گھنٹے قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- 19 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ نے بتا دیا
- ایک دن قبل









.webp&w=3840&q=75)




