Advertisement
پاکستان

محکمہ داخلہ پنجاب کی لاہور میں جلسے جلوس اور ریلیوں پر پاپندی

پابندی کا نفاذ آج سے ہو گا جو 7 روز تک جاری رہے گا۔محکمہ داخلہ پنجاب

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 8th 2023, 6:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ داخلہ پنجاب کی لاہور میں جلسے جلوس اور ریلیوں پر پاپندی

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں جلسے جلوس اور ریلیوں پر پاپندی عائد کر دی،لاہور میں احتجاج ،دھرنے اور مظاہروں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پابندی کا نفاذ آج سے ہو گا جو 7 روز تک جاری رہے گا۔

پابندی لاہور میں ٹریفک اور سکیورٹی کی خراب صورتحال کے پیش نظر لگائی گئی،

واضع رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آج سے اپنی انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کر رکھا ہے جس کی شروعات وہ اپنی رہائشگاہ زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی کی شکل میں کریں گے۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • an hour ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 4 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 6 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • an hour ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 8 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو