Advertisement

چوروں نے واردات کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

چور دن دیہاڑے نجی یونیورسٹی کے باہر سے گاڑی لے اڑے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 10th 2023, 2:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چوروں نے واردات کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں چوروں نے واردات کے لئے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔

لاہور کے علاقہ رائیونڈ سٹی میں چوروں نے ڈاکٹرز کا کوٹ پہن کر واردات کی، چور دن دیہاڑے نجی یونیورسٹی کے باہر سے گاڑی لے اڑے۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، فوٹیج میں تینوں ملزمان کی شکلیں واضح دیکھی جاسکتی ہیں۔

Advertisement