فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی اور نئی قیمت 217500 روپے ہو گئی ہے


عالمی منڈی میں دوسرے روز قیمتیں بڑھنے کے باوجود ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 18 امریکی ڈالر بڑھنے کے بعد 2027 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کے باوجود ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی اور نئی قیمت 217500 روپے ہو گئی ہے۔
فی تولہ سونے کی طرح دس گرام کی قیمت میں بھی 429 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 186471 روپے ہو گئی ہے۔
سونے کی طرح فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت میں 30 روپے اور 25.71 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے اور نئی قدر بالترتیب 2550 روپے اور 2186.21 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں انٹر نیٹ سست روی کا شکار، بحالی میں مزید 4 سے 5 ہفتے لگ سکتے ہیں، سیکرٹری آئی ٹی
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی لندن آمد سے قبل جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا
- 4 گھنٹے قبل

جسٹس طارق محمود جہانگیری اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے
- 25 منٹ قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 15 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- 5 گھنٹے قبل

قومی بچت اسکیمز میں منافع کی شرحوں میں ردوبدل کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 15 گھنٹے قبل

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی بذریعہ ویڈیولنک پیشی کے معاملے پر ایس اوپیز جاری کردیئے
- 3 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
- 4 گھنٹے قبل
میرے کہنے پرمیئر لندن صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، امریکی صدر
- 4 گھنٹے قبل

مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل