Advertisement
تجارت

ملک میں ایک ہزار سی سی سے کم پاور کی کاروں کی فروخت میں 9 ماہ کے دوران 45فیصد کمی

فروری میں ملک میں ایک ہزار سی سی سے کم پاور کی 635یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 14th 2023, 7:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں ایک ہزار سی سی سے کم پاور کی کاروں کی فروخت میں 9 ماہ کے دوران 45فیصد کمی

اسلام آباد۔14اپریل (اے پی پی):ملک میں ایک ہزار سی سی سے کم پاور کی کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر45فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے مارچ تک کی مدت میں ایک ہزار سی سی سے کم پاور کی 34 ہزار609 کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 45 فیصد کم ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں ایک ہزار سی سی سے کم پاور کی 62 ہزار 803 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔ مارچ میں ایک ہزار سی سی سے کم پاور کی 3 ہزار 324 یونٹس کاروں کی فروخت ریکار ڈ کی گئی جو فروری کے مقابلے 423فیصد زیادہ ہے۔

فروری میں ملک میں ایک ہزار سی سی سے کم پاور کی 635یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں رواں سال مارچ میں ایک ہزار سی سی سے کم پاور کی کاروں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر70فیصد کی کمی ریکار ڈ کی گئی ہے۔

گزشتہ سال مارچ میں ایک ہزار سی سی سے کم پاور کے 11ہزار109یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو رواں سال مارچ میں کم ہوکر3ہزار324یونٹس ہوگئی۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 12 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 12 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 10 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 14 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • a day ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 14 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 14 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
Advertisement