نیشنل اینٹومولوجی ریفرنس لیب انٹومولوجیکل نگرانی اور ان سے ہونے والی بیماریوں کی روک تھام کے لئے ہے

اسلام آباد: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے ویکٹر اور مچھروں کی سرویلنس کے لئے پاکستان میں نیشنل میڈیکل انٹومولوجی ریفرنس لیبارٹری قائم کر دی۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق اسلام آباد میں امریکہ کے سفارت خانے کے ڈپٹی چیف آف مشناینڈریو شروف نے نیشنل انٹومولوجی ریفرنس لیب کا افتتاح کیا۔یہ لیب ملیریا، ڈینگی اور لیشمینیاسس اور دیگر ویکٹر سے پھیلنے والی بیماریوں کی نگرانی اور انتظام میں محکمہ صحت کی مدد کرے گی۔
نیشنل اینٹومولوجی ریفرنس لیب ملک میں ویکٹر سرویلنس، کنٹرول کے اقدامات اور تحقیق کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں بھی صحت عامہ کے حکام کی مدد کرے گی۔
نیشنل اینٹومولوجی ریفرنس لیب انٹومولوجیکل نگرانی اور ان سے ہونے والی بیماریوں کی روک تھام کے لئے ہے۔
لیبارٹری ویکٹر کنٹرول کی حکمت عملی پر تکنیکی معاونت، تربیت اور تحقیق کے ذریعے ویکٹر سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر قابو پانے میں مدد کرے گی۔

پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 15 گھنٹے قبل

سعودی شہزادہ الولید بن خالد 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے
- 11 گھنٹے قبل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، خوفزدہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
- 20 منٹ قبل

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، موسم خوشگوار
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت میں نیہا کے نام سے رہنے والا بنگلادیشی شہری گرفتار، 20 سال بعد اصلیت بے نقاب
- 11 گھنٹے قبل

ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 14 گھنٹے قبل

پاکستانی شاہین اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- 14 گھنٹے قبل

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- 24 منٹ قبل