ٹک ٹاک ایک ویڈیو شیئرنگ ایپ ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں بہت مقبول ہے ، اس ایپ سے بہت سے پاکستانیوں نے بھی شہرت حاصل کی ہے ، آج ہم آپکو پاکستان کے ٹاپ ٹین ٹک ٹاکر کے بارے میں بتائیں گے۔

ٹِک ٹاک ایک مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپ ہے جس کو آج بھی لاکھوں پاکستانی دیکھتے ہیں ، ٹِک ٹاک کے ذریعے بہت سارے لوگوں کو پاکستان میںتفریح فراہم کرتے ہیں ۔یہ مشہور ٹک ٹاکر اب پاکستان کے مشہور گانوں ، ڈراموں ، اشتہارات جیسے بڑے پلیٹ فارم پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔
جنت مرزا

جنت مرزا پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکرز ہیں ، ان کے ٹک ٹاک پر 14.2 ملین فالرز ہیں جبکہ لائکس 386.7 ملین ہیں ۔
کنول آفتا ب

کنول آفتا ب ٹک ٹاک پر فالورز کے لحاظ سے پاکستان میں دوسرے نمبر پر ہیں ، ان کے ٹک ٹاک پر 12.5 ملین فالورز ہیں جبکہ لائکس 448.7 ملین ہیں ۔
ذوالقرنین سکندر

ذولقرنین سکندر کے ٹک ٹاک پر11.9 ملین فالورز ہیں جبکہ لائکس 618.3 ملین ہیں ۔اس طرح ان کا پاکستان میں ٹک ٹاک پر تیسرا نمبر ہے۔
علیشبہ انجم

علیشبہ انجم پاکستان میں ٹک ٹاکر ز میں چوتھے نمبر پر ہیں، یہ پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن ہیں ، ٹک ٹاک پر ان کے 11.7 ملین فالورز ہیں جبکہ لائکس 313.5 ملین ہیں ۔
علی خان

علی خان 10.7ملین فالورز کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں ، ان کے ٹک ٹاک پر 794.7ملین لائکس ہیں ۔
ملک عثمان

ملک عثمان پاکستان میں مشہور ٹک ٹاکرز کی لسٹ میں چھٹے نمبر پر ہیں ، ان کے 10.3ملین فالورز ہیں جبکہ لائکس 389.5ملین ہیں ۔
ندیم مبارک

ندیم مبارک کا ٹک ٹاک پر ساتواں نمبر ہے ، ان کے ٹک ٹاک پر 9ملین فالورز ہیں ، جبکہ 422.9ملین لائکس ہیں ۔
ڈولی

مشہور ٹک ٹاکر ڈولی 8.9 ملین فالورز کے ساتھ آٹھویں نمبر ہیں ، جبکہ ان کے ٹک ٹاک پر لائکس 252.6 ملین ہیں ۔
پھلو

پاکستانی ٹک ٹاکرز پھلو کے 8.4ملین فالورز ہیں اس لیے انکا پاکستان میں ٹک ٹاک پر نواں نمبر ہے، جبکہ ان کے لائکس 342.1 ملین ہیں۔
عریقہ حق

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکرز عریقہ حق بھی 8.4 ملین فالورز ہیں جبکہ ٹک ٹاک پر ان کے لائکس 245.1 ملین فالورز ہیں۔اس لیے ان کا پاکستان میں ٹک ٹاکرز میں دسواں نمبر ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 9 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 9 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 9 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل




