ترکی میں اقتصادی تعاون کونسل کے اجلاس میں یوکرائن کے رکن نے روسی ٹیم کے ایک رکن کو گھونسا مار دیا

ترکی میں بحر اسود اقتصادی تعاون کونسل کے اجلاس میں یوکرائنی اور روسی حکام کی ہاتھا پائی،حکام نے چھڑوایا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یوکرائن کے ایک رکن پارلیمنٹ نے اس وقت روسی ٹیم کے ایک رکن کو گھونسا مارا جس نے ترکی میں ہونے والی بحر اسود اقتصادی تعاون کونسل کی پارلیمانی اسمبلی میں یوکرین کا جھنڈا کھینچ کے اتار دیا تھا۔
A Ukrainian delegate was captured on video punching a Russian official during a governmental conference in Turkey.
— Al Jazeera English (@AJEnglish) May 5, 2023
The Russian had snatched the Ukrainian flag from the delegate as he was holding it up behind another Russian official during a video interview ⤵️ pic.twitter.com/DL7bxIozrN
ترکی میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں، یوکرین کے رکن پارلیمنٹ اولیکسینڈر ماریکووسکی نے اس وقت روسی وفد کی رکن اولگا تیموفیوا کے پیچھے قومی پرچم لہرایا جب اس کا میڈیا پر انٹرویو کیا جا رہا تھا۔ جس پر روسی ٹیم کے رکن ویلری سٹاوٹسکی موقع پر بھاگتے ہوئے پہنچے اور جھنڈا کھینچ کر اتار دیا۔ جس پر یوکرائنی رکن پارلیمنٹ نے روسی رکن کو مکہ دے مارا۔

یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے
- 5 hours ago

گوگل کے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی خصوصیات
- 4 hours ago

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
- 23 minutes ago
پی سی بی نے راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والےمیچز کی ٹکٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- 33 minutes ago
سعودی عرب کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم
- 2 hours ago

پاک بھارت کشیدگی میں حملوں کے دوران زخمی ہونے والے دو پاکستانی زخمی فوجی شہید ، آئی ایس پی آر
- 39 minutes ago

بی جے پی وزیر نے بھارتی فوجی مسلم افسر کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا
- an hour ago

سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ بینک
- an hour ago

واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ
- 5 hours ago
کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے قافلے کےقریب دھماکا
- an hour ago

وزیرِ اعظم کا پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ ، آپریشن بنیان المرصوص میں شریک افسروں و جوانوں سے ملاقاتیں
- a few seconds ago

دی سمپسنزکارٹون کے رائٹر، اسٹیو پیپون 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 hours ago