ایک مریض جاں بحق جبکہ 9 کی حالت تشویشناک ہے،قومی ادارہ صحت

شائع شدہ 3 years ago پر May 8th 2023, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 16 کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے ایک مریض جاں بحق ہو گیا جبکہ 9 اورمریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
COVID-19 Statistics 08 May 2023
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) May 8, 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 2,221
Positive Cases: 16
Positivity %: 0.72%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 09
(shared by NCOC-NIH)
این آئی ایچ کی جانب سے ٹویٹر پر جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2ہزار221 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے16 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اس طرح مثبت کیسز کی شرح0.72فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے ایک مریض جاں بحق ہوا جبکہ9مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 17 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 17 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 17 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







