24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار959 ٹیسٹ کیے گئے
قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10کیس رپورٹ ہوئے اور8مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار959 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے10 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اس طرح مثبت کیسز کی شرح0.51فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا
جبکہ 8مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 284ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے3کے ٹیسٹ مثبت آئےاور وہاں پر مثبت کیسزکی شرح 1.06فیصد رہی، اسی طرح اسلام آباد میں 160ٹیسٹوں میں سے ایک ٹیسٹ مثبت آیا اور وہاں پر شرح 0.63 فیصد رہی جبکہ راولپنڈی میں 134ٹیسٹوں میں سے ایک ٹیسٹ مثبت آیا اور وہاں پر شرح
گوگل نے ہاف مون جنوری کے نام سے ڈوڈل جاری کر دیا
- 11 گھنٹے قبل
حکومت اگر اتحادیوں سے مشورہ کرتی تو پالیسیاں بہتر ہوتیں ، بلاول بھٹو زرداری
- 12 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا
- 2 منٹ قبل
ملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں بارش، برفباری، راستے بند
- 20 منٹ قبل
شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- 11 گھنٹے قبل
صدر آصف علی زرداری کی آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت سے ملاقات
- 11 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا
- 12 گھنٹے قبل
15 ماہ اسرائیل سے جنگ کے بعد حماس نے پھر سے غزہ کا کنٹرول سنبھال لیا
- 43 منٹ قبل
وزیراعظم نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا افتتاح کردیا
- 12 گھنٹے قبل
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی رپورٹ جاری
- 11 گھنٹے قبل
وزارت مذہبی امور نے حاجی کیمپ اسلام آباد میں پہلی حج تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا
- 12 گھنٹے قبل
امریکی عدالت نےصدر کے پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کے حکم کو عارضی طور پر روک دیا
- ایک گھنٹہ قبل