بچوں کیلئے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون تیار کرلیا گیا ہے ۔" نووس" اسمارٹ فون " فورجی" نیٹ ورک کو سپورٹ کرتا ہے جبکہ اس میں ویڈیو کال، آڈیو کال، اسمارٹ میسجنگ کی سہولت بھی موجود ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسمارٹ فون ’’نووس‘‘ ایک ہی وقت میں اسمارٹ فون، اسمارٹ واچ اور مصنوعی ذہانت والا اسپیکر بن جاتا ہے، یہ فورجی نیٹ ورک کو سپورٹ کرتا ہے جبکہ اس میں ویڈیو کال، آڈیو کال، اسمارٹ میسجنگ کی سہولت بھی موجود ہیں۔
اس فون کی بیٹری روایتی فون کے مقابلے میں تین گنا زیادہ کام کرتی ہے۔ بچوں کیلئے ڈیزائن کردہ اس اسمارٹ فون میں والدین کیجانب سے لگائے جانے والے لاک اور پابندیوں کی سہولت بھی موجود ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ " نووس" اسمارٹ فون بچوں کو ورزش کی ترغیب دیتا ہے اور کسی بھی مدد کی صورت میں وہ صرف ایک بٹن دبا کر والدین کو مدد کے لیےبلا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ یہ فون گھریلو پوڈ میں لگا کر اے آئی اسپیکر اور گوگل اسسٹنٹ کا کام بھی کرتا ہے۔اس کے علاوہ اس فون کھول کر اس کی اسکرین نکال کر اور پٹہ باندھ کر اسے اسمارٹ واچ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یہ اسمارٹ فون ہروقت بچے کی لوکیشن نوٹ کرتا رہتا ہے اور اگر بچہ کسی انجان یا غیر آگاہ راستے پر چل پڑے تو اس کی اطلاع والدین کو بھی دیتا ہے۔
کمپنی کی جانب سے" نووس" اسمارٹ فون کی قیمت صرف 199 ڈالر رکھی گئی ہے۔
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 8 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 12 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 8 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 8 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 9 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل




