صحت
- Home
- News
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ،7کی حالت تشویش ناک
مثبت کیسز کی شرح0.05فیصد رہی،قومی ادارہ صحت
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 9th 2023, 12:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا اور7مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
COVID-19 Statistics 09 June 2023
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 9, 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 1,848
Positive Cases: 01
Positivity %: 0.05%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 07
(shared by NCOC-NIH)
این آئی ایچ کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار 848 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے ایک ٹیسٹ مثبت آیا، اس طرح مثبت کیسز کی شرح0.05فیصد رہی اور اس دوران کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 7مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پشاورمیں 65ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ٹیسٹ مثبت آیا اور وہاں پرمثبت کیسز کی شرح 1.54فیصد رہی
جنوبی وزیرستان چیک پوسٹ پرحملہ، 16جوان شہید جبکہ8خوارجی جہنم واصل
- 2 hours ago
امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی لڑاکا طیارہ مار گرایا
- 20 minutes ago
لاہور میں دھند کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ
- 2 hours ago
مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت اور جے یو آئی کے درمیان معاملات طے
- 44 minutes ago
ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ بند ہونے سے انسانی المیہ جنم لینے لگا
- 10 minutes ago
پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحاد پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل
- 5 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات