کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 29ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے2کا نتیجہ مثبت آیا ہے،این ایچ اے

قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے7کیس رپورٹ ہوئے جن کی حالت تشویش ناک ہے۔
این آئی ایچ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار 859ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے7افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے،
COVID-19 Statistics 11 June 2023
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 11, 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 1,859
Positive Cases: 07
Positivity %: 0.38%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 07
(shared by NCOC-NIH)
اس طرح مثبت کیسز کی شرح0.38فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ،تاہم 7مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 29ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے2کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔

جو کچھ ہو رہا ہے سب امریکا کی پلاننگ ہے،واشنگٹن اسرائیل کی پشت پناہی بند کرے، اسماعیل بقائی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان محفوظ اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی کے مشترکہ اور بامقصد ہدف کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے، وزیراعظم
- ایک دن قبل

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سےملاقات،امن مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

گلگت بلتستان انتخابات:پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری، غیر حتمی نتائج آنا شروع ہوگئے
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی رہائش گاہ آمد، خوشدامن کے انتقال پر اظہارِ افسوس
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں پرامن اور شفاف انتخابات پر عوام کو مبارکباد
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے ’پرواز کارڈ‘ لانچ کر دیا ، ہزار نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کیلئے بلا سود قرض ملے گا
- 10 گھنٹے قبل

ایرانی پاسداران انقلاب کا ہرمز سے ایک امریکی کارگو جہاز کو قبضے میں لینے کا دعویٰ
- ایک دن قبل

تمام مسائل اور تنازعات کے حل کا سب سے مؤثر طریقہ مذاکرات ہیں،علامہ طاہر اشرفی
- 10 گھنٹے قبل

بجٹ کے معاملے پرحکومت اور اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے درمیان ڈیڈلاک برقرار
- ایک دن قبل

گلگت بلتستان انتخابات:چیف الیکشن کمشنر کا اہم بیان سامنے آ گیا
- ایک دن قبل

معاہدے سے پہلے ایرانی اثاثے بحال نہیں ہوں گے، ڈونلڈٹرمپ کا سخت ردعمل
- ایک دن قبل




.jpeg&w=3840&q=75)




.jpg&w=3840&q=75)



