Advertisement
تفریح

ٹک ٹاکر صندل خٹک کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

حریم شاہ مجھے نازیبا تصاویر پر بلیک میل کررہی ہیں، صندل خٹک

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 6:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹک ٹاکر صندل خٹک کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد: ملزمہ ٹک ٹاکر صندل خٹک کی درخواست ضمانت قب از گرفتاری مسترد کردی گئی ہے۔

سپیشل حج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت سے ٹک ٹاک سٹار ملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت قب از گرفتاری مسترد ہونے کہ بعد انہیں کمرہ عدالت کے باہر سے کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ اور صندل خٹک اپنے اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔

صندل خٹک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حریم شاہ کی ویڈیوز ابھی لیک ہوئیں لیکن مجھے سال سے تنگ کررہی ہے، جوابی الزام لگاتے ہوئے صندل خٹک نے کہا کہ حریم شاہ مجھے نازیبا تصاویر پر بلیک میل کررہی ہیں۔

حریم شاہ نے نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کمرہ عدالت میں دکھائیں، پراسیکیوٹر نے کہا کہ ٹک ٹاک پر کشمیر کی آزادی کیلئے ویڈیوز نہیں ڈالی جاتیں، ٹک ٹاکرز جو ویڈیوز بناتے ہیں سب کو معلوم ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 19 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 14 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
Advertisement