Advertisement

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے 49 کیس رپورٹ ہوئے، قومی ادارہ صحت

14 سے 20 جون کے دوران کورونا وائرس کے 12 ہزار 232 ٹیسٹ کئے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 20th 2023, 3:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے 49 کیس رپورٹ ہوئے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے49 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ تشویش ناک حالت میں مریضوں کی تعداد 5رہی۔

منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے (14 سے 20 جون) کے دوران کورونا وائرس کے 12 ہزار 232 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 49 ٹیسٹ مثبت آئے اور مثبت کیسوں کی شرح 0.40 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اس عرصہ کے دوران کورونا وائرس سے ایک مریض جاں بحق ہوا جبکہ تشویش ناک حالت کے مریضوں کی تعداد 5 رہی ۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 16 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 21 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 17 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 18 hours ago
Advertisement