پروگرام ہفتے میں 5 دن ( پیر تا جمعرات ) رات گیارہ بجے پیش کیا جائے گا


لاہور: جی نیوز نیٹ ورک طنزومذاح اور معلومات سے بھرپور پروگرام ’’دیس بک‘‘ ،جس کی میزبانی ملک کے معروف اینکر جنید سلیم کر رہے ہیں جو کئی سالوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں۔ پروگرام 28 جون سے اپنے ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جائے گا
دیس بک ہفتے میں 5 دن (پیر سے جمعرات) رات گیارہ بجے اپنے ناظرین کے لئے معلومات اور قہقہوں کا طوفان لے کر آئے گا۔
اینکر جنید سلیم کے علاوہ پروگرام میں موجود ٹیم میں مشہور کامیڈین نسیم وکی، ناجیہہ بیگ جو جنید سلیم کو کو ہوسٹ کریں گی۔ اس کے علاوہ مشہور گلوکارہ نمرہ مہرہ اور ایکٹر و ماڈل سوہانہ علی سیال شامل ہیں۔
موجودہ ملکی حالات میں جنید سلیم اپنی باصلاحیت اور قابل ٹیم کے ہمراہ عوام کے چہروں پر مسرت اور ہنسی بکھیرنے کیلئے پرعظم ہیں۔ جی این این کے ناظرین یہ پروگرام جی این این کے سوشل میڈیا ہینڈلز یوٹیوب، ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر دیکھ سکیں گے
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- ایک دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 5 گھنٹے قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- ایک دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- ایک دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 20 گھنٹے قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- ایک دن قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل






