Advertisement

لاہور میں گھر کی چھت پر کھیلتی 2 بچیاں پراسرار طور پر جھلس گئیں

لاہور کے علاقے غازی آباد میں گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے 2 بچیاں پراسرار طور پر جھلس گئیں۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 27th 2023, 1:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں گھر کی چھت پر کھیلتی 2 بچیاں پراسرار طور پر جھلس گئیں

لاہور کے علاقے غازی آباد میں گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے 2 بچیاں پراسرار طور پر جھلس گئیں۔ 

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غازی آباد میں کرائے دار  اور مالک مکان کی بیٹیاں 13 سالہ طیبہ اور 7 سالہ مافیا گھر کی چھت پر کھیل رہی تھیں ، اس دوران دونوں بچیاں بری طرح جھلس گئیں، بچیوں کو فوری طور پر میواسپتال کے برن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے  

جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے تاہم ابھی تک بچیوں کے جھلسنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔ پولیس نےموقع پر پہنچ کر شواہد جمع کر لیےاور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔  

Advertisement
نامورہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 5 minutes ago
لاہور   میں پالتو شیر کے حملے سے دو بچوں سمیت  ایک خاتون زخمی

  • 3 hours ago
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق حماس کا جواب24 گھنٹوں میں آ جائے گا،صدر ٹرمپ

  • an hour ago
کراچی :لیاری میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ،ملبے سے 4 لاشیں اور 6 زخمیوں کو نکال لیا گیا

یوم عاشورہ کے موقع پر پشاور میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

8 محرم الحرام، پنجاب بھر میں عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے سخت انتظامات

ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز،  آندھی اور طوفان کا امکان

  • 4 hours ago
پاکستان نے  ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ  کا فائنل جیت لیا

اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

  • a few seconds ago
پاک افغان سرحد پر فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 30 دہشت گرد ہلاک

پاک افغان سرحد پر فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 30 دہشت گرد ہلاک

  • 3 hours ago
شہر قائد میں  8 محرم الحرام کے جلوس کیلئے مارکیٹس اور دکانوں کو سیل کر دیا گیا

شہر قائد میں 8 محرم الحرام کے جلوس کیلئے مارکیٹس اور دکانوں کو سیل کر دیا گیا

  • 4 hours ago
صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا