حکومت عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 9 واں جائزہ پروگرام مکمل کرتے ہوئے پیش رفت کر رہی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 28th 2023, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے ہر شعبے میں ترقی کا بلند معیار حاصل کرنے کیلئے تمام ممکنہ ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
ایک نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اخراجات کو کم سے کم کرنے کیلئے اور ملکی معاملات کو احسن طریقے سے چلانے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں۔وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 9 واں جائزہ پروگرام مکمل کرتے ہوئے پیش رفت کر رہی ہے۔
روس سے تیل کی درآمد پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کی طرف سے جلد ہی بڑے پیمانے پر تیل کو ذخیرہ کرنے کی پالیسی کا اعلان کیا جائے گا اور اِس حوالے سے قوم جلد ہی خوشخبری سنے گی۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 18 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 15 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 20 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 19 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 21 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






