اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کے لئے’’بانڈڈ بلک سٹوریج پالیسی 2023‘‘ کی منظوری دیدی ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار
وزیر مملکت برائے پٹرولیم پریس کانفرنس کے ذریعے تفصیلات شیئر کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 28th 2023, 8:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہاہے کہ عوام کے ساتھ کیے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی ہے اور اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کے لئے “بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی 2023” کی منظوری دے دی ہے۔
بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہا کہ حکومت کا پاکستان کے عوام کے ساتھ ایک اوروعدہ پورا ہوا جو 9 جون 23 کو قومی اسمبلی میں بجٹ مالی سال 24 کی تقریر کے ذریعے کیا گیا تھا۔
انہوں نے کہاکہ اس ضمن میں وزیر مملکت برائے پٹرولیم پریس کانفرنس کے ذریعے تفصیلات شیئر کریں گے۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 20 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







