Advertisement

حج سیزن میں عازمین کی مدد کےلیے کوششیں قابل تعریف ہیں، سعودی ولی عہد

آرام کو یقننی بنانے اور ان کی سلامتی کو برقرار رکھنے کےلیے مسلسل کام پر فخر ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 29th 2023, 5:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حج سیزن میں عازمین کی مدد کےلیے کوششیں قابل تعریف ہیں، سعودی ولی عہد

مکہ مکرمہ: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے بدھ کو منی پیلس میں شاہی شخصیات، مفتی اعظم، علما، شیوخ، جی سی سی کے اعلی حکام، وزرا اور سیکورٹی فورسز کے حکام کا خیر مقدم کیا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق سعودی ولی عہد نے سعودی شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور حجاج کو عید الاضحی کی مبارکباد دی اور حج سیزن میں عازمین کی مدد کےلیے عسکری اور سول تنظیموں کی کوششوں کی تعریف کی۔

اس موقع پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ریاستی اداروں کی جانب سے کی جانے والی کوششیں عازمین کی خدمت، ان کے آرام کو یقننی بنانے اور ان کی سلامتی کو برقرار رکھنے کےلیے مسلسل کام پر فخر ہے۔

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین