Advertisement
پاکستان

عید پر قربانی کرنا اور لوگوں سے عید ملنا مشکل بنادیا ہے،شیخ رشید

بڑا وہی ہوتا ہے جس کا ظرف بڑا ہو، بعض چھوٹے لوگ بڑے گھروں میں آگئے ہیں ، سربراہ عوامی مسلم لیگ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 29th 2023, 5:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عید پر قربانی کرنا اور لوگوں سے عید ملنا مشکل بنادیا ہے،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اس عید پر قربانی کرنا اور لوگوں سے عید ملنا مشکل بنادیا گیا ہے۔

اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ساری قوم کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ زندگی میں پہلی دفعہ قربانی کا جانور خریدنا ، قربانی دینا اور لیاقت باغ میں ہمیشہ کی طرح عید کی نماز پڑھنا ، لال حویلی میں سارا دن حلقہ احباب سے عید ملنا مشکل بنا دیا گیا ہے۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ نے مزید کہا کہ بڑا وہی ہوتا ہے جس کا ظرف بڑا ہوتا ہے بعض چھوٹے لوگ بڑے گھروں میں آگئے ہیں انجام کو پہنچیں گے۔

شیخ رشید نے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ حکمران خوشحال ہوگئے ہیں اور عوام بدحال ، قوم نے ہمت نہیں ہارنی ہارتا وہی ہے جو ہار مانتا ہے۔ سب دن ایک جیسے نہیں رہتے۔فتح عوام کی ہوگی موت کے منہ سے بھی کامیابی چھینیں گے جو پولیس کےعقوبت خانوں میں جیل کے زندانوں میں بخشی خانوں میں بےگناہ بند ہیں اللہ انکی مدد فرمائے ان کے والدین کو ہمت و حوصلہ عطا کرے

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 15 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 15 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
Advertisement