Advertisement

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں (کل) واحد میچ سری لنکا اور نیدرلینڈز کے مابین بلاوایو میں کھیلا جائے گا

اسی روز ساتویں پوزیشن کے پلے آف سیمی فائنل میں آئرلینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 29th 2023, 7:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں (کل) واحد میچ سری لنکا اور نیدرلینڈز کے مابین بلاوایو میں کھیلا جائے گا

بلاوایو: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں کل(جمعہ کو) واحد میچ سری لنکا اور نیدرلینڈز کے مابین بلاوایو میں کھیلا جائے گا، آئی سی سی کے زیر اہتمام ورلڈ کپ کوالیفائر کے دلچسپ مقابلے زمبابوے میں جاری ہیں۔

میگا ایونٹ میں جمعہ کے روز سپر سکس مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں کوئنز سپورٹس کلب ، بلاوایو میں مدمقابل ہوں گی ، سری لنکن ٹیم ڈاسن شناکا کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ نیدرلینڈز کو سکاٹ ایڈورڈز لیڈ کریں گے۔

واضح رہے کہ اسی روز ساتویں پوزیشن کے پلے آف سیمی فائنل میں آئرلینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 18 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین