بالی وڈ اداکار سلمان خان نے شاہ رخ خان کی جوان مووی کا ٹریلر دیکھتے ہی پیغام دے دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 14th 2023, 10:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جوان مووی کا ٹریلر دیکھ کر سلمان خان نے بھی خاموشی توڑ دی۔
بھارتی مووی جوان کاایکشن سے بھر پور ٹریلر جاری ہوتے ہی مداحوں کے دلوں میں گھر کر گیا،مداحوں کے ساتھ ساتھ سلمان خان بھی شاہ رخ کی 'جوان' مووی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر فلم 'جوان' کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 'پٹھان جوان بن گیا، زبردست ٹریلر، بہت پسند آیا۔'
سلمان خان کا مزید کہنا تھا کہ ہر نئی آنے والی مووی تھیٹر میں ہی دیکھی جائے مزہ آتا ہے۔
شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور مووی 7ستمبر کو بھارت سمیت پوری دنیا میں ریلیزکی جائے گی
View this post on Instagram

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 17 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 18 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 21 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








