لاہور: پارٹی گرل دنا نیرسے کون وا قف نہیں۔اب تو ان کی دھوم پاکستان،بھارت کے سا تھ سا تھ غیر مما لک تک بھی ہے۔حا ل ہی میں ان کے نئے فوٹو شوٹ نے سب ریکارڈ تو ڑ دئیے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 1 2021، 8:58 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطا بق پاکستان کی انٹرنیٹ سینسیشنل پاور ی گرل دنا نیر مبین کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کو اپنا اسیر بنا لیا ہے۔دنا نیر مبین نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ کسی پری سے کم نہیں لگ رہیں۔
View this post on Instagram
بھارتی اداکارہ کا بولڈ بیان دنا نیر مبین کی جانب سے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ’وہ پریوں کی کہانیوں جیسا محسوس کر رہی ہیں۔دنا نیر مبین کی اس پوسٹ پر تا حال ان کے مداحوں و فالوررز کی جانب سے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس آچکے ہیں۔

اسلام آباد کے بعد لاہور می گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی
- 2 hours ago

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 2 hours ago

وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت
- 35 minutes ago
خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائیوں میں 8 خارجی جہنم واصل
- 5 hours ago
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- 5 hours ago

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- 5 hours ago

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 2 hours ago

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- 5 hours ago

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- 4 hours ago

ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
- 5 hours ago
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- 5 hours ago

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات












.webp&w=3840&q=75)

