امریکی دواساز کمپنی فائزر کی عالمی وبا کورونا وائرس سےبچاو کیلئےویکسین کےبعدگولیاں بنانےپرکام شروع کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 1st 2021, 2:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق امریکی دواساز کمپنی کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیاہےکہ کورونا کی گولیوں کاامریکہ اور بیلجیئم میں ٹرائل جاری ہے،دوا کی کامیابی کی صورت میں رواں سال کے آخر میں گولیاں مریضوں کے لیے دستیاب ہوں گی،ابھی تک دنیا میں کورونا سے بچاو کے لیےویکسین کے علاوہ کوئی دوسری دوا موجود نہیں ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق ویکسین کااثر نہ ہونےکی صورت میں مریض کو وباسےبچنے کیلئے یہ گولیاں فراہم کی جائیں گی،امریکی دواساز کمپنی کا کہنا ہے کہ 25 مئی تک 60 سے زائد افراد پراس نئی دوا کا ٹرائل مکمل کر لیا جائےگا جس کی کامیابی کی صورت میں ٹرائل کا پیمانہ وسیع کر دیا جائے گا۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







