کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرامانی کو گھر کے باہر ملزمان کی جانب سے لوٹ لیاگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 3rd 2021, 3:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق مقبول ڈرامہ " میرے پاس تم ہو " سے شہرت پانے والی پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرامانی کو کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں گھر کے باہر ملزمان نے نقدی اور طلائی زیوات سے محروم کردیا ، واقعے کی سی سی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے اداکارہ کی گاڑی کو دونوں طرف سے گھیرے میں لیکر لوٹ مار کی اور فرار ہوگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حرامانی کی کار گھر کے دروازے پر آکر رکی، تو تعاقب میں آنے والے ملزمان نے انہیں یرغمال بنالیا، 2 موٹر سائیکلیوں پر 2 ملزمان سوار تھے، جنہوں نے چند لمحوں میں ہی اداکارہ سے قیمتی چیزیں لوٹ کر فرار ہوگئے۔
View this post on Instagram

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







