بالی وڈ گلوکارہ لتا منگیشکر نے کورونا کے خلاف اقدامات کرنے کے لیے 7 لاکھ بھارتی روپے چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں عطیہ کردیے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 4th 2021, 10:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مہارشتڑا کے ڈائریکٹوریٹ جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ سروں کی ملکہ لتا منگیشکر نے چیف منسٹر ریلیف فنڈ کو 7 لاکھ بھارتی روپے فنڈ دیا ہے۔اس پر وزیراعلیٰ مہاراشٹرا ادھو ٹھاکرے نے گلوکارہ کا شکریہ بھی اداکیا ۔
واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران کیسز اور اموات میں اضافے دیکھنے میں آیا ہے اور آکسیجن کی کمی وجہ سے بالی وڈ کی بہت سی شخصیات مالی تعاون فراہم کر رہی ہیں۔
اس سے قبل ایوشمان کھرانہ، سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور اداکار اکشے کمار نے بھی کورونا کے خلاف اقدامات کیلئے ایک ایک کروڑ بھارتی روپے کی مالی امداد دے چکے ہیں ۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 10 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 4 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 5 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 10 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 7 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






