ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ اب واٹس ایپ پر ویڈیوز اور تصاویر کو بڑے فارمیٹ میں دیکھنا ممکن ہو سکے گا۔

واٹس ایپ کے اس اپ ڈیٹ کے بعد چیٹس میں تصاویر اور ویڈیوز کا زیادہ بڑا ویو دیکھنا ممکن ہوسکے گا۔یہ فیچر صارفین کے لیے متعارف کرادیا گیا ہے اور آنے والے دنوں میں یہ ہر ایک کو دستیاب ہوگا۔
اس فیچر کا اعلان سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کیا گیا ہے اور صارفین کو سمجھانے کیلئے ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی گئی ہے۔واٹس ایپ کمپنی کے مطابق اس فیچر سے چیٹس میں بڑے فارمیٹ میں تصاویر اور ویڈیوز کو بھیجنا ممکن ہوجائے گا۔
Photos and videos in WhatsApp are now even bigger, so no one will be left out of the picture! That's the perfect reason to smile ? pic.twitter.com/2lzG5jLTKz
— WhatsApp (@WhatsApp) April 30, 2021
اس وقت واٹس ایپ میں بھیجی جانے والی تصاویر کو مکمل دیکھنے کے لیے ان کو کلک کرکے اوپن کرنا پڑتا ہے۔لیکن اس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین پوری تصویر چیٹ کے اندر ہی دیکھ سکیں گے اس پر کلک کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔اسی طرح نیا فیچر واٹس ایپ ویڈیوز کو بھی ایسے ہی دکھائے گا۔
اس نئے فیچر کو واٹس ایپ نے اپریل میں آئی او ایس ڈیوائس کیلئے متعارف کرایا تھا مگر اب یہ فیچر تمام صارفین کیلئے دستیاب ہے۔
واٹس ایپ نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ایپ میں اب تصاویر اور ویڈیوز پہلے سے زیادہ بڑی ہوں گی، تو کوئی بھی اب نامکمل تصویر نہیں دیکھے سکے گا۔

گوگل پر کن چیزوں کی تلاش نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے؟ ماہرین کی ہدایات
- 15 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا مشیات کے خلاف اعلان جنگ، جلد وینزویلا کے خلاف ممکنہ زمینی کارروائی کا عندیہ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی تعاون کے نئے معاہدے
- 16 گھنٹے قبل

غزہ میں انسانی بحران سنگین، امدادی پابندیاں فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب سمیت 17 ممالک نے مغربی کنارے سے متعلق اسرائیلی پارلیمنٹ کا منصوبہ مسترد کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم سے قطری وزیر تجارت و صنعت کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان
- 22 منٹ قبل

ملتان سلطانز کے مالک کی ایک بار پھر پی ایس ایل مینجمنٹ پرشدید تنقید،پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
- ایک گھنٹہ قبل

روس کا امریکا کو دو ٹوک جواب، کبھی امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکیں گے، پیوٹن
- 4 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ مصر، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر گفتگو
- 4 گھنٹے قبل

آسٹریلیا کی بھارت پر فتح، میتھو شارٹ اور کونولی کی شاندار اننگز سے سیریز اپنے نام کر لی
- 16 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا کینیڈا کےساتھ جاری تمام تجارتی مذاکرات فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

26نومبر احتجاج، غیر حاضری پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک،تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم
- 27 منٹ قبل






.jpg&w=3840&q=75)






