وہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھیں اور 13 اگست 2000 کو 35 سال کی عمر میں لندن کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔


معروف گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس گزر گئے، آج گلوکار کی 23 ویں برسی ہے۔ نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو شہرِکراچی میں پیدا ہوئیں۔
اپنی سُریلی آواز کی بدولت کم عمری میں ہی شہرت حاصل کی، اورمحض 35 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔
15 سال کی عمر میں گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی نازیہ حسن لوگوں میں کافی مقبول تھیں لیکن جب انہوں نے بالی وڈ فلم قربانی میں ”آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے“ پیش کیا تو وہ دنیا بھر کے لوگوں میں مقبول ہوگئی تھیں۔ ان کے اردو گانوں میں ڈسکو دیوانے، بوم بوم اور آنکھیں ملانے والے مشہور ہوئے ہیں۔
پرائیڈ آف پرفارمنس اور بیسٹ فی میل پلے بیک سنگر کے علاوہ ورسٹائل گلوکارہ نے کئی دوسرے اعزازات بھی اپنے نام کئے ہیں۔ کم عمری میں تیزی سے شہرت پانے والی نازیہ حسن کم عمری میں ہی دنیا سے رخصت ہو گئی تھیں۔ وہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھیں اور 13 اگست 2000 کو 35 سال کی عمر میں لندن کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 3 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 6 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 3 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 11 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 15 گھنٹے قبل






