پرویز الٰہی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری کو غیرقانونی قرار دے دیا ،ہائی کورٹ میں چیلنج
یاد رہے کہ چودھری پرویز الٰہی کو لاہور ہائی کورٹ کے روکنے کے باوجود لاہور کینال روڈ سے گرفتار کیا گیا تھا


سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت اپنی گرفتاری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پرویز الٰہی نے اپنے وکیل عبدالرزاق کے ذریعے درخواست دائر کی۔
درخواست میں استدلال کیا گیا ہے کہ 1 ستمبر کو لگایا گیا ایم پی او غیر قانونی ہے اور اسے کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں ان کی رہائی ممکن ہو گی۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ انہیں سیاسی وجوہات کی بنا پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور میں گرفتار کیا گیا تھا اور بعد ازاں لاہور ہائی کورٹ سے رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس نے انہیں کینال روڈ سے تحویل میں لینے کے بعد اسلام آبا د پولیس اپے ساتھ لے گئی تھی۔

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 10 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 6 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 8 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 10 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 9 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 hours ago






