میچ ہارنے کی صورت میں بنگلادیش ایشیا کپ سے باہر ہوجائے گا

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج ایشیا کپ کا میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔
بنگلادیش نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا،ٹاس کے موقع پر بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار ہے ،اچھا اسکور دینے کی کوشش کریں گے۔
? Bangladesh win the toss and elect to bat first ?#BANvAFG | #AsiaCup2023 pic.twitter.com/5h3XFtg6Px
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 3, 2023
افغان کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ ہم ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ کو ترجیح دیتے، یاد رہے کہ میچ ہارنے کی صورت میں بنگلادیش ایشیا کپ سے باہر ہوجائے گا۔
دوسری جانب افغانستان کو سپورٹ کرنے کےلیے شائقین صبح سویرے قذافی اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے۔ شائقین 3 درجاتی سیکورٹی لیرز سے گزر کا اسٹیڈیم جا سکیں گے۔
سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، پولیس کے 5ہزارسے زائد اہلکار سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ رینجرز بھی سیکورٹی کے لیے قذافی اسٹیڈیم کے باہر موجود ہیں۔ ہیلی کاپٹر کے ذریعے روٹ اور اسٹیڈیم کی فضائی نگرانی کی جائیگی۔
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 11 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 15 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 11 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 11 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 11 گھنٹے قبل




