Advertisement
پاکستان

مہنگائی کے خلاف احتجاج پر جماعت اسلامی قائدین کے خلاف مقدمہ درج

مظاہرین نے دکانیں بند نہ کرنے پر دکانداروں کو دکانیں جلانے کی دھمکی دی،ایف آئی آر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 3rd 2023, 7:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مہنگائی کے خلاف احتجاج پر جماعت اسلامی قائدین کے خلاف مقدمہ درج

پشاور میں مہنگائی کے خلاف اختجاج پر پولیس نے جماعت اسلامی قائدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ایف آئی آر کے مطابق  پشاور میں احتجاج کے دوران جماعت اسلامی کے کارکنوں نے زبردستی دکانیں بند کراوائی،مظاہرین نے دکانیں بند نہ کرنے پر دکانداروں کو دکانیں جلانے کی دھمکی دی۔

مقدمے میں کارسرکار میں مداخلت اور روڈ بند کرنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنمائوں نے روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کرکے شہریوں کو اشتعال دلایا۔ایف آئی آر کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ مظاہرین نے بی آر ٹی کو نقصان پہنچانے کی بھی کوشش کی۔

ایف آئی آر میں بحراللہ ایڈووکیٹ، خالد گل، ظاہر شاہ، طاہر زرین، حاجی قدیر اور دیگر نامزد ہیں۔

Advertisement
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 16 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 16 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 15 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 13 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 18 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
Advertisement