خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی روک تھام کے لئے محکمہ صحت کی مثالی کوششوں کو سراہا

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 18th 2023, 3:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: صحت کے نگران وزیر ڈاکٹر ندیم جان نے ڈینگی کی ملک گیر روک تھام کی کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اسلام آباد میں صحت کے حکام کے ایک ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ڈینگی کی اس وباء سے قوم کو محفوظ کرنے پر زور دیا۔
نگران وزیر نے خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی روک تھام کے لئے محکمہ صحت کی مثالی کوششوں کو سراہا اوردوسرے صوبوں کو بھی ایسے اقدامات کرنے کے لئے کہا۔

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

بھارت کی پشت پناہی پر افغان طالبان نے حملہ کیا، جواب دینا مجبوری بن گیا ، وزیر اعظم
- 12 منٹ قبل

پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال
- ایک گھنٹہ قبل

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- ایک دن قبل

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی پر بات چیت
- ایک گھنٹہ قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات