لاہور : پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے اب تک گندم خریداری کا 80فیصدسے زائد ہدف حاصل کیا جاچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں کسان دوست پنجاب حکومت گندم خریداری کا عمل کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ الحمدللہ گندم خریداری کا 80فیصد سے زائد ہدف حاصل کیا جاچکا ہے۔ بزدارحکومت گندم کی بروقت خریداری یقینی بناتے ہوئے جلد اپنا ہدف مکمل کرے گی۔
معاون خصوصی نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ حکومت نے باردانہ کی فراہمی سے گندم کی خریداری تک بہترین انتظامات کئے ہیں۔ پنجاب بھر سے باردانہ یا مقررہ نرخوں سے متعلق کسی قسم کی شکایت نہ آنا بزدارحکومت کی کسان دوستی کا ثبوت ہے۔ وافر مقدار میں گندم کی خریداری ناصرف پنجاب بلکہ ملک بھر کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔
حکومت نے باردانہ کی فراہمی سے گندم کی خریداری تک بہترین انتظامات کئے۔ پنجاب بھر سے باردانہ یا مقررہ نرخوں سے متعلق کسی قسم کی شکایت نہ آنا بزدارحکومت کی کسان دوستی کا ثبوت ہے۔ وافر مقدار میں گندم کی خریداری ناصرف پنجاب بلکہ ملک بھر کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) May 10, 2021

بنگلہ دیشی عوام پاکستان کو بھارت سے زیادہ قریبی دوست سمجھتے ہیں: گیلپ پاکستان سروے
- 2 گھنٹے قبل

ایپل کی یورپی یونین میں اپنے ایپ اسٹور کی پالیسیوں اور فیسوں میں تبدیلی
- 2 گھنٹے قبل

فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، افواہوں پر یقین نہ کریں: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

امریکا سے تعلقات کا مطلب یہ نہیں کہ ہر معاملے میں ساتھ دیں ، اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کی: اسحٰق ڈار
- 32 منٹ قبل

ایران نے امریکا سے آئندہ ہفتے مذاکرات کی خبروں کو مسترد کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

احترام محرم الحرام کے تحت لاہور سمیت پنجاب کے بھر کے تھیٹرز تیرہ محرم تک بند
- 32 منٹ قبل

سی سی ڈی کا ایک روز میں چار مبینہ پولیس مقابلوں میں 6 ملزمان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
- ایک گھنٹہ قبل

وفاقی حکومت نے عبوری محصولات کے اعداد و شمار جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی
- 2 گھنٹے قبل

مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس جمال مندوخیل اور وکیل حامد خان کے درمیان عدالت میں تلخ کلامی
- 42 منٹ قبل

چین نے امریکا سے تجارتی معاہدے کی تصدیق کر دی، تجارتی تعلقات میں بہتری کی امید
- 2 گھنٹے قبل

یکم جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری
- 3 منٹ قبل

عوام دوست بجٹ بنانے کیلئے معاشی ٹیم نے شب و روز محنت کی، اتحادی جماعتوں کے مشکور ہیں،وزیر اعظم
- 16 منٹ قبل