پولیس کے مطابق خاتون اور 3 بچیاں موقع ہر ہی جاں بحق ہوگئیں جبکہ 1 بچی کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے ۔


کوئٹہ : کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن کے علاقہ میں خاتون نے مہنگائی سے تنگ آ کر اپنی 4 بچیوں سمیت خوکشی کر لی ۔
پولیس کے مطابق خاتون اور 3 بچیاں موقع ہر ہی جاں بحق ہوگئیں جبکہ 1 بچی کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ماں نے خود اپنے ہاتھوں سے خود کو اور اپنی بچیوں کو زہر دیا ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک بچی کو تشویش ناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی حالت کافی خراب ہے ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے گھریلو مسائل کا معاملہ لگ رہا ہے جس کے باعث یہ انتہائی قدم اٹھایا گیا ہے ۔
کوئٹہ:ہزارہ ٹاؤن میں خاتون کی 4بچیوں سمیت خودکشی،ماں اور 3 بیٹیاں جاں بحق#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/ACIdBjJFH0
— GNN (@gnnhdofficial) October 2, 2023
معاملہ کیوں پیش آیا پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

سڈنی دہشتگردانہ حملہ: عالمی سطح پر بھارتی دہشتگردی سے متعلق الزامات میں اضافہ،پاکستانی مؤقف کی تائید
- 7 hours ago

مسیحی برادری کی موجیں، صوبائی حکومت نےکرسمس پر اضافی چھٹی کا اعلان کر دیا
- an hour ago

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 11 سال کا عرصہ بیت گیامگر والدین کا غم آج بھی تازہ
- 8 hours ago

گزشتہ روز کے ضافے کے بعد سونا آج ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 hours ago

ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات
- 7 hours ago

سڈنی واقعہ : حملہ آور باپ نے بھارتی اور بیٹے نے آسٹریلوی پاسپورٹ پر فلپائن کا دورہ کیا، حکام کی تصدیق
- 7 hours ago

دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے، ہر قسم کی معاونت روکنے کیلئے ٹھوس عالمی اقدامات ناگزیر ہیں،دفتر خارجہ
- 7 hours ago

سڈنی حملہ آور ساجداکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا، بھارتی میڈیا خود حقائق سامنے لے آیا
- 6 hours ago

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور وٹو انتقال کر گئے
- 8 hours ago

پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز ہونگے اور کہاں کہاں کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
- 7 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے بےگھر صنعتی ورکرز کیلئے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی
- 3 hours ago

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 hours ago









