بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اس تقریب کو تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ کیا ہے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 3rd 2023, 4:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارت : بھارتی میڈٰیا کے مطابق ورلڈکپ 2023 جیسے بڑے ایونٹ کی افتتاحی تقریب اچانک منسوخ کردی گئی ہے، صرف عالمی کپ کی شریک ٹیموں کے کپتان فوٹو شوٹ میں حصہ لیں گے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے نریندر مودی اسٹیڈیم میں تمام تر تیاریاں بھی جاری تھیں اور ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب 4 اکتوبر کو شیڈول تھی۔
بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اس تقریب کو تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ کیا ہے ۔
یاد رہے کہ روایت کے مطابق ورلڈکپ سے پہلے افتتاحی تقریب ہوتی ہے جو اب نہیں ہوگی۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 7 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 21 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 21 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 21 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 8 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






