نازیبا حرکتوں پر طالبات نے مذکورہ شخص کی ویڈیو بنانی شروع کردی جس پر وہ شخص فوری طور پر جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا ۔


لاہور : پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ایک شخص سر عام طالبات کو ہراساں کرتا رہا ، شخص طالبات کے سامنے فحش حرکتیں کرتا رہا ۔
نازیبا حرکتوں پر طالبات نے مذکورہ شخص کی ویڈیو بنانی شروع کردی جس پر وہ شخص فوری طور پر جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی لاہور مین لائبریری کی پارکنگ کے باہر موٹر سائیکل سوار نے طلبہ کو ہراساں کیا اور ان کے سامنے فحش حرکتیں بھی کرتا رہا جس پر طلبہ کی جانب سے ویڈیو بنانے کے بعد موٹر سائیکل سوار فوری طور پر فرار ہوگیا ۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا واقعہ#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/gBPxtFVVtB
— GNN (@gnnhdofficial) October 2, 2023
یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے واقعہ پیش آیا ۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 7 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 21 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 8 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 21 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 21 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago


