سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں حصہ لینے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے


حکومت نے سعودی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اور معاشی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ریکوڈک منصوبے میں اپنے حصص سعودی عرب کو فروخت کرنے غور شروع کر دیا ہے، دوسری طرف سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں حصہ لینے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔
خصوصی سرمایہ کاری کونسل (ایس آئی ایف سی) نے ان ممکنہ لین دین کو آسان بنانے کے لیے پہل کی ہے اور وفاقی ایجنسیوں پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ مہینوں میں سعودی کمپنیوں کے ساتھ بات چیت کو تیز کریں۔
رپورٹس کے مطابق پاکستان کی تجویز میں ریکوڈک پراجیکٹ میں خاص طور پر سعودی عرب کی جانب سے معدنیات کی تلاش کے لیے ایک وقف شدہ بلاک مختص کرنا شامل ہے۔ تاہم، سعودی دلچسپی کسی نامعلوم علاقے میں کان کنی کی سرگرمیاں شروع کرنے کے بجائے موجودہ منصوبے میں سرمایہ کاری میں مضمر ہے۔

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 19 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago






