Advertisement
تجارت

اسٹاک مارکیٹ میں 129 پوائنٹ کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز  ملا جلا رجحان رہا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 2:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹاک مارکیٹ میں 129 پوائنٹ کا اضافہ

کراچی : ڈالر کی گراوٹ کا سلسہ جاری ، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے چار پیسے سستا ہو کر 285 روپے 72 پیسے تک آ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 286 روپے تک آ گیا ۔

جبکہ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں 129 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے باعث 100 انڈیکس 46  ہزار 256 کی سطح پر آ گیا ۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز  ملا جلا رجحان رہا ۔

Advertisement
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل