Advertisement

 کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام شخص اسپیکر کی حیثیت سے منتخب

لبرل پارٹی کے گریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے اڑتیسویں اسپیکر منتخب ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 9:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام شخص اسپیکر کی حیثیت سے منتخب

 کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام شخص کو اسپیکر کی حیثیت سے منتخب کرلیا گیا۔

گریگ فرگس کو کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو خود ہاتھ پکڑ کر اسپیکر کی کرسی تک لائے۔

یاد رہے کہ سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر کی سیٹ خالی تھی، جسٹن ٹروڈو نے نو منتخب اسپیکر کو مبارکباد پیش کی۔

لبرل پارٹی کے گریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے اڑتیسویں اسپیکر منتخب ہوئے۔

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 11 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 13 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 13 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 15 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی